146

عمران خان میرے کرکٹ ہیرو، شین واٹسن کی عمران خان سے ملاقات کا احوال جانیئے

سلام آباد (این این آئی) آسٹریلیائی کھلاڑی شین واٹسن نے کہا ہے کہ عمران خان میرے کرکٹ ہیرو میں سے ایک ہیں۔ آسٹریلیائی کرکٹ اسٹار شین واٹسن نے ٹویٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان سے ملے اور گفتگو کی۔ یادگار لمحے تھے ، عمران خان میرے کرکٹ ہیروز میں سے ایک ہیں ، عمران خان نے کرکٹ اور میدان سے باہر زندگی میں متاثر کن زندگی کی مثال قائم کی جب کہ گریگ چیپل ، وین رچرڈز اور عمران خان کو بہت اچھی یادیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں